صاف ستھری زندگی گزارنے کے راہنما اصول

صاف ستھری زندگی گزارنے کے راہنما اصول 

   پیشکش:  محمد امتیاز پلاموی مظاہری   

   (١) 💕اگر آپ واقعی کسی کے ہمدرد ہیں، کسی کے ساتھ مخلص ہیں، کسی سے محبتوں کے جزبات رکھتے ہیں، تو انکی خوشیاں سیلیبریٹ کیا کریں جیسے وہ سیلیبریٹ کرتے ہیں یا سیلیبریٹ کرنا چاہتے ہیں۔ ان کے دکھ درد کو ویسے ہی محسوس کیا کریں جیسے آپ اپنے دکھ درد کو محسوس کرتے ہیں۔  یہی اچھے خاندانی اور خون والے کی پہچان ھے💕


(٢)💕زندگی بہت ہی خوبصورت ہے اسے لوگوں کی نظروں سے دیکھنے کی کوشش میں آپ زندگی میں آنے والے حسین مناظر کو بھی نہیں دیکھ پاتے لہذا کوشش کریں کہ آپ خود کی آنکھوں سے قدرت کے حسین مناظر کو دیکھیں اور اس سے لطف اندوز ہونے کی کوشش کریں یہی اصل زندگی کی خوبصورتی ہے اور ہم غیر لوگوں کی عینک لگا کر دیکھنے کی کوشش میں زندگی کے سکون کو برباد کر لیتے ہیں💕


(٣)💕میں نے جب بھی کسی سے کوئی تعلق بنایا ہے اس تعلق کو نبھایا کیسے جاتا ہے بچایا کیسے جاتا ہے یہ سیکھنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے دنیا جہاں کی تعلق نبھانے والی باتوں کو کیچ کیا اور ایسی ہر کہانی ہر بات کو مسترد کیا جو مجھے خوفزدہ کر سکتی تھی کیونکہ تعلقات کبھی بھی خوف کے سائے میں نہیں نبھاۓ جا سکتے تعلقات نبھانے کیلئے انسان میں شوق ہونا چاہئے اور یہ شوق ہمیشہ کامیاب لوگ سے حاصل ہوتا ہے ناکام لوگ صرف آپ کو خوفزدہ کر سکتے ہیں آپ میں شوق پیدا نہیں کر سکتے💕


(٤)💕‏عورت کو اگر نئے مرد سے عزت ملے تو وہ اپنی گہری محبت کو بھی قربان کر سکتی ہے💕


(٥)💕 زندگی کی سب سے بڑی انویسٹمنٹ ہم کسی انسان پہ کرتے ہیں اپنی جوانی کے قیمتی سال محبت کو دے دیتے ہیں💕


(٦)💕یقینا ہم چاہتے ہیــں .کہ ہماری زندگی خوشگوار ہو اور ہم ترقی کی سیڑھیاں چڑھتے چلے جائیں تو اس کے لیے ضروری ہے کہ ہم اپنی غلطی ماننا سیکھیں 💕


(٦)💕کردار اچھا ہو تو لوگ قبر کا راستہ بھی پوچھ کہ پہنچ جاتے ہیں💕


(٨)💕وجود کِرچی کِرچی کر کے ، پھر کہا جاتا ہے کہ ؛ خوش رہو💕


(٩)💕اچھی کتابيں اور اچھے دوست زندگی بدل دیتے ہیں جبکہ اگر ہمسفر اچھا ہو اور احکامِ خدا کا پابند ہو تو تقدیر بدل جاتی ہے۔⁦💕


(١٠)💕جب تک آپ کے پاس پیسہ ہے آپ خوبصورت بھی ہو آپ عزت دار بھی ہو لوگ آپ سے محبت بھی کریں گے💕


(١١)💕ہم ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں رنڈی کی کمائی کو حرام سمجھا جاتا ہے جبکہ غریب لوگوں کا حق مارنے والا اور کرپشن کرنے والا دھڑا دھڑ میلاد کرواتا ہے ، مسجد میں چندہ دیتا ہے ، حج عمرے کرتا ہے لوگ اُس کی کمائی کو جائز قرار دیتے ہوئے حاجی صاحب کہہ کر بلاتے ہیں💕


(١٢)💕ہر انسان زندگی میــــں آپ کو کچھ نا کچھ ضرور دیتا ہے کچھ پیارمحبت و ایثار اور کچھ مائیگرین اسٹریس ڈپریشن اور بےچینیاں💕


(١٣)💕میں نے جب بھی کسی سے کوئی تعلق بنایا ہے اس تعلق کو نبھایا کیسے جاتا ہے بچایا کیسے جاتا ہے یہ سیکھنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے دنیا جہاں کی تعلق نبھانے والی باتوں کو کیچ کیا اور ایسی ہر کہانی ہر بات کو مسترد کیا جو مجھے خوفزدہ کر سکتی تھی کیونکہ تعلقات کبھی بھی خوف کے سائے میں نہیں نبھاۓ جا سکتے تعلقات نبھانے کیلئے انسان میں شوق ہونا چاہئے اور یہ شوق ہمیشہ کامیاب لوگ سے حاصل ہوتا ہے ناکام لوگ صرف آپ کو خوفزدہ کر سکتے ہیں آپ میں شوق پیدا نہیں کر سکتے💕


(١٤)💕انسان چاہے کتنا ہی بہادر کیوں نا ہو لیکن محبت اسے رولا دیتی ہے وہ لوگ آپ کی قیمت کبھی نہیں سمجھ سکتے جن لوگوں کیلے اپ ہمشہ دستیاب رہتے ہوں💕


(١٥)💕خَالی جگہیــں ہمیشہ پُر ہو جاتی ہیــــں یا کر دی جاتی ہیـــں وقتـ نہ تو آپ کے لیے رُک کر ... انتظار کرتا ہے اور نا ہی لوگ ٹھہر کر ایسی کوئی کوشش کرتے ہیـــں. اِســں لیے کبھی ... کسی وجہ سے اپنی جگہ چھوڑ دیں ... تو واپسی پر دوبارہ نئی جگہ بنائیـں تا کہ اپنا وقار اور مقام قائم رکھ سکیـں

Post a Comment

0 Comments